اسلام آباد ناصر چشتی )قومی اسمبلی کی نجکاری سے متعلق قائمہ کمیٹی کو گزشتہ روز بتایا گیا کہ پوسٹل لائف انشورنس کے ذمہ واجب الادا رقوم کا حجم 15.5 ارب تک پہنچ گیا ،بڑی تعداد میں دعوے تاحال نمٹائے جانے کے منتظر ،جس میں تقریباً 55,450 دعوے شامل ہیں۔