• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی سی ایل، یوفون کے گروپ چیف ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن آفیسر جعفر خالد کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد (زبیر قصوری) پی ٹی سی ایل، یوفون کے گروپ چیف ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن آفیسر جعفر خالد کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے، جس کے ساتھ کمپنی سے ان کی دو دہائیوں سے زائد طویل وابستگی اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جعفر خالد نے کچھ عرصہ قبل استعفیٰ دیا تھا جو زیر غور رہا، تاہم اب اسے قبول کر لیاگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید