اسلام آباد( زبیر قصوری)اپوسٹیل اسکینڈل ،وزارت خارجہ کے دو افسر گرفتار، مزید گرفتاریوں کیلئے کارروائیاں،ایف آئی اے نے اپوسٹیل اور دستاویزات کی تصدیق کے مبینہ اسکینڈل میں وزارت خارجہ کے سابق انچارج اٹیسٹیشن سمیع اللہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر قونصلر/اٹیسٹیشن قیصر ریاض کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔