• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارک زکربرگ نے کی چین میں لگنے والا AI ڈیوائس متعارف کرادیا

کراچی (نیوز ڈیسک)مارک زکربرگ نے کی چین میں لگنے والا AIڈیوائس متعارف کرا دیا۔ ہر وقت صارف کیساتھ ر ہیگا ، ایئر پوڈز کیس حجم اور 2انچ اسکرین ، میوز کا ریئل ٹائم وائس اور اوتار سسٹم شامل،فنگر پرنٹ سینسر دبا کر فون کھولے بغیر اے آئی سے بات ہوسکے گی، دسمبر میں صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

دنیا بھر سے سے مزید