• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوسٹیل اسکینڈل: کوریئر کمپنی کا ملازم سردار مستحسن گرفتار

اسلام آباد (زبیر قصوری) وزارتِ خارجہ کے اپوسٹیل اور دستاویزات کی تصدیق کے مبینہ اسکینڈل میں ایف آئی اے نے کورئیر کمپنی کے ملازم سردار مستحسن کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

اہم خبریں سے مزید