• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں معلومات تک رسائی کے حق کا نظام مضبوط بنانے کیلئے یونیسکو متحرک

لاہور (آصف محمود بٹ) پاکستان میں معلومات تک رسائی کے حق کا نظام مضبوط بنانے کیلئے یونیسکو متحرک۔ معلومات کی صحت و سالمیت پر قومی مکالمہ7اکتوبر کو ہوگا ، خصوصی افراد کیلئے معلومات کی دستیابی بہتر بنانے پر بھی غور ہوگا ۔

اہم خبریں سے مزید