• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانگ مارچ؛ وفاقی دارالحکومت سمیت تمام شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باوجود وفاقی دارالحکومت سمیت پاکستان بھر میں تمام شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں ہے، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے شہر بھر کے داخلی راستوں پر کنٹینرز موجود ہیں اور قانون نافذ کرنے والے 38ہزار اہلکار فرائض کی ادائیگی کے لیے الرٹ بیٹھے ہیں، پی ٹی آئی کی ضد برقرار رہنے کی صورت میں بھی انہیں اٹک پل سے آگے نہیں آنے دیا جائیگا ۔
اسلام آباد سے مزید