• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے، کروڑوں کے 10پلاٹ جعل سازی سے الاٹ کرانے کا انکشاف

اسلام آباد (رانا غلام قادر) سی ڈی اے میں کروڑوں روپے مالیت کے 10پلاٹ جعل سازی سے الاٹ کرانے کا انکشاف، ذرائع کے مطابق معاملہ کیانکوائری کے دوران انکشاف ہوا کہ سیکٹر آئی 12/4 میں اسلم ولد سمندر خان کے قانونی ورثاء کو 10پلاٹوں کی ڈبل الاٹمنٹ کی گئی ۔ جس زمین کے عوض یہ دس پلاٹ الاٹ کئے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید