• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بھر میں گندم کی قیمتیں نئی بلندیوں تک پہنچ گئیں

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) پاکستان بھر میں گندم کی قیمت نئی بلندیوں تک پہنچ گئی آل ٹائم ریکارڈ گندم کے ریٹ اسلام آباد راولپنڈی ٹیکسلا واہ کینٹ 5450روپے فی چالیس کلوگرام منگل 6اکتوبر کی شام ریکارڈ کئے گئے پشاور میں سو کلوگرام گندم چودہ ھزار ایک سو روپے فی سو کلوگرام تک چلی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید