• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان محمد کی قبر کشائی؛ دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا

اسلام آباد (رانا غلام قادر) سابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان محمد مرحوم کی قبرکشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ، میڈیکل بورڈ نے موت کی حتمی وجہ جاننے کیلئے باقیات کے فرانزک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید