• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر چوک انڈر پاس ایک ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہو گا

اسلام آباد (رانا غلام قادر) کشمیر چوک انڈر پاس ایک ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہو گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ٹریفک کی روانی میں بہتری کیلئےکشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
اسلام آباد سے مزید