• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

14ہزار 605عازمینِ حج نے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کر لی

اسلام آباد (رانا غلام قادر) 14ہزار 605 عازمینِ حج نے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کر لی۔ منگل کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ون لنک کے ذریعے 10ہزار عازمینِ حج نے گھر بیٹھے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کی اور 899افراد نے بینک کارڈ جبکہ 3ہزار 612افراد نے مینول بینک چالان کو ترجیح دی۔
اسلام آباد سے مزید