• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول کے بعد بجلی بھی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(ناصر چشتی ) پیٹرول کے بعد بجلی بھی 1روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گئی ،نیپرا نے قیمت میں اضا فے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذرائع کے مطابق اگست کے ایف سی اے سے صارفین پر 19ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کے ایف سی اے کی مد میں ایک ماہ کے لیے مہنگی کی گئی۔

اہم خبریں سے مزید