اسلام آباد (مہتاب حیدر)آئی ایم ایف پروگرام کے تحت 5سالہ قومی ٹیرف پالیسی پر عمل درآمد میں تسلسل اور یکسانیت پاکستان کو برآمدات پر مبنی اقتصادی ترقی کے حصول میں مدد دے سکتی ہے۔