اسلام آباد ( ناصر چشتی ) کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کی گی ہے اس فیصلہ سےصارفین پر 32 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا ۔