• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (زبیر قصوری)غیر ملکی شہریوں کے پاکستانی قومی شناختی کارڈز کی مبینہ غیر قانونی پروسیسنگ کے معاملے میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ایک اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار اہلکار پر 31غیر ملکی افراد کے شناختی کارڈز کی پروسیسنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔مقدمے کی تفصیلات کے مطابق نادرا کی مدعیت میں ایف آئی آر نمبر 01/2026 درج کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید