کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی میں گریڈ 20کا ایک اور عہدہ جو کہ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کا تھا وہ بھی خالی ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن عرفان اللہ کی خدمات خیبر پختونخوا پولیس کے حوالے کر دی گئی ہیں