اسلام آباد (زبیر قصوری) تقریباً 120ارب روپے کی مالیاتی ٹرانزیکشنز سے منسلک مبینہ آن لائن جوئے اور غیرقانونی ادائیگیوں کے نیٹ ورک کی تحقیقات میں دو بڑی موبائل فون کمپنیوں کی ایپس کے ملازمین اور متعدد بینکوں کے متعلقہ اہلکاروں کو بھی نامزد کردیا گیا ہے۔