• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں سے فراڈ میں، چار ماہ میں 1,543 مقدمات درج

اسلام آباد (زبیر قصوری) ایف آئی اے اسلام آباد زون نے غیر قانونی ویزا ایجنٹس اور بیرونِ ملک ملازمت و سفر کے نام پر شہریوں سے فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف گزشتہ چار ماہ میں 1,543 مقدمات درج کرکے 190 ملزمان کو گرفتار کیا ۔

اہم خبریں سے مزید