امریکی ریاست کنساس کے شہر ویچیٹا میں فٹبال میچ کے دوران گاڑی میدان میں جا گھسی۔
حادثے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔
گاڑی چلانے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
حوثیوں کی جانب سے خمیس مشیط کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک میزائل بھی تباہ کر دیے۔
فلائٹ ڈیٹا کے مطابق متعدد پروازیں لینڈنگ کیلئے جدہ ایئرپورٹ کی اپروچ پر ہیں۔
واقعے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ پنڈال کو زائرین کے لیے بند کردیا گیا۔
روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے بنیادی ڈھانچے، برقی نظام اور اسٹیل ملز سمیت اہم عمارتوں اور مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، کسی بھی محاذ پر لڑائی جاری رہنے کا مطلب ہے کہ جنگ پورے خطے میں جاری ہے۔
فوٹو جرنلسٹ ہیڈی لیوائن اس وقت زخمی ہوئیں جب وہ فلسطینی کسانوں پر 80 سے زائد نقاب پوش یہودی آباد کاروں کے حملے کی کوریج کر رہی تھیں۔
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنی صدارتی مدت کے 2030 میں خاتمے کا اعلان کیا ہے۔
سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ ایران نے یمن میں ثالثی کی پیشکش کی، لیکن کوئی مثبت جواب موصول نہیں ہوا
پوپ لیو کی گزشتہ دنوں پھیپھڑوں کی سرجری کے باعث اسپتال میں داخل تھے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ اس ہدف کے حصول کے لیے باصلاحیت افراد کی تیاری میں تعلیم بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے خبردار کیا کہ آبنائے ہرمز بند ہے۔
عرب میڈیا نے اسے آزادی صحافت اور عوام کے جاننے کے حق پر حملہ قرار دے دیا۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی کسانوں پر اسرائیلی آبادکاروں کا حملہ، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خاتون فوٹو گرافر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
سانائے تاکائچی پہلے بھی بتا چکی ہیں کہ کام کے دباؤ کے باعث میں اکثر راتوں میں صرف صفر سے 3 گھنٹے سو پاتی ہوں۔
امریکی صدر نے روس پر عائد نئی پابندیو ں کے خاتمے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے امریکا سے اس سلسلے میں مدد طلب کی تھی، جس پر واشنگٹن نے یہ درخواست اسرائیل تک پہنچائی۔