• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 ہزار افغان طلبا کی اسکالرشپ کیلئے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی تلاش

کراچی (اسد ابن حسن)پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت تین ہزار افغان طالب علموں کو اسکالرشپ دینے کے لئے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایک لاء افیسر بھی بھرتی کیا جائے گا جو منتخب فیلڈز میں بیرون ممالک پی ایچ ڈی حاصل کرنے کی خواہشمند کو منتخب کرے گا جبکہ ایک پروجیکٹ میںنیجر کی تلاش کی جا رہی ہے جو امریکہ میں پی ایچ ڈی کے خواہش مندوں کو فائنل کرے گا۔

اہم خبریں سے مزید