• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز میں 2 ٹینکر بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے: ایرانی پاسدارانِ انقلاب

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 2 ٹینکر بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دونوں ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس نے واقعے کا وقت نہیں بتایا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بیان کے حوالے سے ابتدائی طور پر جانی اور مالی نقصانات کی کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید