عراقی وزیر اعظم علی فلاح الزیدی نے ملک میں حوثی ملیشیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔
بغداد سے عرب میڈیا کے مطابق عراقی حکومت ملک میں حوثی ملیشیا کے قائم دفاتر سیل کرنے پر غور کر رہی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق عراق میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والے حوثی ملیشیا سے وابستہ افراد کو ملک بدر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔