• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں اسٹامپ ڈیوٹی کا نیا نظام، قریبی رشتہ داروں کے درمیان ہبہ ناموں پر ڈیوٹی ختم

لاہور(آصف محمود بٹ)پنجاب میں اسٹامپ ڈیوٹی کا نیا نظام، قریبی رشتہ داروں کے درمیان ہبہ ناموں پر ڈیوٹی ختم۔ بورڈ آف ریونیو کو اراضی کی ویلیوایشن ٹیبل میں ترمیم کے اختیارات،رہائشی کرایہ ناموں پر 3 ہزار سے 25 ہزار روپے تک ڈیوٹی عائد۔ ای اسٹامپنگ نظام کی توسیع کا فیصلہ۔

اہم خبریں سے مزید