• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی نئی رخصت اور اختیارات کی پالیسی مرتب

کراچی (اسد ابن حسن) وزارت داخلہ کی منظوری سے ایف آئی اے نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ تمام ایام کی رخصت کی پالیسی مرتب کر لی گئی ہے۔ گریڈ ایک سے پندرہ تک کے افسران کی تین یوم کی عام چھٹی کی منظوری کے اختیارات ڈائریکٹر کے پاس ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید