• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے، ایک کروڑ سے زائد ویزا فراڈ کے دو ملزمان گرفتار

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے فیصل آباد نے ایک فیملی کے افراد کو بیرون ملک ملازمت دلوانے اور ایک کو برطانوی شہریت دلوانے کے بہانے ایک کروڑ 34لاکھ کا فراڈ کرنے والے دو ملزمان جو ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کے حوالے سے پیش ہوئے تھے اور درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کر لئے گئے۔

اہم خبریں سے مزید