• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی پوسٹل کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے 7 ملزمان کی ضمانتیں منسوخ

اسلام آباد (زبیر قصوری) جعلی اپوسٹل اسٹیکرز، سرکاری دستاویزات میں جعلسازی اور مبینہ رشوت ستانی کے مقدمے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سات ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کر دی ہیں۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کے مقدمہ نمبر 48/2026 میں یہ پیش رفت 26 اکتوبر کو سامنے آئی۔

اہم خبریں سے مزید