• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا کپ اسکواش کے کوارٹر فائنل میں نور زمان کو شکست

پاکستان کے اسکواش پلیئر نور زمان—فائل فوٹو
پاکستان کے اسکواش پلیئر نور زمان—فائل فوٹو

کینیڈا کپ اسکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے نور زمان کو شکست ہو گئی۔

ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں نور زمان کو تھرڈ سیڈ مصر کے محمد الشورباگی نے 1-3 سے ہرایا۔

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 67 منٹ تک جاری رہا۔

ایونٹ میں پاکستان کے دوسرے پلیئر عشب عرفان کل کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید