• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان کی اسمبلی فلور سے تقریر بلیک آؤٹ کرنا، عوام اور آزادی اظہار رائے کی توہین، ترجمان

کراچی ( خالدمحبوب…اسٹاف رپورٹر) ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسمبلی فلور سے تقریر بلیک آؤٹ کرنا ،عوام، پارلیمنٹ ، جمہوریت، اور آزادی اظہار رائے کی توہین ہے، پارلیمنٹ کو ڈمی بنادیا گیا،جمہوری حکومت آمریت کی لونڈی بن گئی ہے ، اسمبلی میں تقریر پر پابندی ، انتخابات میں دھاندلی ،الیکشن کمپین کے وقت تھریٹ لیٹر ، آخر اس ملک کو کس طرف دھکیلا جا رہا ہے ؟

اہم خبریں سے مزید