• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی 2 روپے 65 پیسے مہنگی ہونیکا امکان، درخواست کی نیپرا میں سماعت مکمل

اسلام آباد ( ناصر چشتی ) بجلی 2روپے 6 5 پیسےمہنگی ہونے کا امکان اس سلسلہ میں گزشتہ روز نیپرا میں ستمبر میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی نیپرا اوداو وشمار کا جائزہ لینے بعد فیصلہ جاری کرے گی۔

اہم خبریں سے مزید