• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، دفتر خارجہ کا ملازم بن کر شہریوں سے رقم مانگنے کا الزام، ملزم کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد (زبیر قصوری)گجرات، دفتر خارجہ کا ملازم بن کر شہریوں سے رقم مانگنے کا الزام، ملزم کے خلاف مقدمہ، ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گجرات نے دفترِ خارجہ کا ملازم ظاہر کرکے دستاویزات کی تصدیق اور اپوسٹل کے لیے آنے والے شہریوں سے رقم طلب کرنے کے الزام میں عمر رضا عرف زاہد حسن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم کو دفترِ خارجہ گجرات سے تحویل میں لے کر ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید