اسلام آباد (ناصر چشتی )سردیوں میں بھی مہنگی بجلی کا خدشہ،پاور ڈویژن نے دسمبر، جنوری اور فروری مشکل ترین مہینے قرار دے دئیے ،3 ماہ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ تین گناہ بڑھنے کا خدشہ ہے۔