• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کے اہلِخانہ کو ہراساں کرنا شرمناک اور قابل مذمت ہے، ترجمان JUI

کراچی( خالد محبوب۔اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے اسلام آباد پولیس کی جانب سےمولانا فضل الرحمٰن کےاہلخانہ کوہراساں کرنے کےعمل کو شرمناک قرار دیتے اس کی مذمت کی ہے۔ پارٹی ترجمان اسلم غوری کےمطابق حکمران ہماری سوچ سے بھی کمتر نکلے، غیر متعلقہ ویڈیو دکھا کر ہراساں کرنے اور سیکورٹی خاتمےکی کوشش ایک گہری سازش معلوم ہوتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید