• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارٹر ٹریڈ، ای کامرس کو فروغ دینے کے امکانات موجود، سینئر چینی عہدیدار

لاہور(آصف محمود بٹ) چینی حکومت کی اہم ترین سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور (ایکس پی سی سی) ڈپٹی کمانڈر (ڈپٹی منسٹر ) مسٹر ہا زینگیو نے کہا ہےکہ سنکیانگ فری ٹریڈ پائلٹ زون کے ذریعے بارٹر ٹریڈ اور کراس بارڈر ای کامرس کو فروغ دینے کے امکانات بھی موجود ہیں۔ ارومچی اور اسلام آباد کے درمیان فضائی رابطے اور قراقرم کے راستے ریلوے روابط کے امکانات تلاش کرنے پر اشد ضرورت ہے۔

اہم خبریں سے مزید