جمعہ سے منگل تک مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق تیز بارش کے باعث اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ دشمن کو عظیم اور قابلِ فخر ایرانی قوم کا احترام کرنا ہوگا۔
تھینکس گیونگ کے موقع پر نشر ہونے والے اشتہار میں امریکی اور فلسطینی بچیوں کی زندگی کا موازنہ کیا گیا ہے۔
اماراتی حکام کے مطابق ایئرپورٹ پر بائیومیٹرک ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ کوریڈور قائم کردیا گیا ہے۔
بریگیڈیئر جنرل کیمارس حیدری کا کہنا ہے کہ ایرانی مسلح افواج دشمن کی کسی بھی غلطی کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
اسٹیفن ویکیمپ نے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔
حملے کے وقت کشتی میں 3 افراد سوار تھے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے بھی ڈرونز کو تباہ کرنے کے لیے اسٹارلنک کے فوجی ورژن کا استعمال کیا۔
ایرانی فوج کے مطابق تینوں آئل ٹینکرز نے اپنے نیویگیشن سسٹم بند کر رکھے تھے۔
غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ میانمار کی فوج کے زیرِ قیادت حکومت نے اِن حملوں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
قتل کی تفتیش کے سلسلے میں پولیس سنی رتولیا کی گرل فرینڈ جھانوی کے مبینہ کردار کی بھی تحقیقات کر رہی ہے، جس پر حریف بھاؤ رتولیا گینگ کے لیے مخبری کرنے کا شبہ ہے۔
44 سالہ سحرمن سلطانہ شرمی عوامی لیگ کی خواتین تنظیم جوبو مہیلا لیگ کی سابق سیکریٹری ہیں۔ انہیں 3 اکتوبر کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ غازی پور کی ویمنز سینٹرل جیل میں قید ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ ظہران ممدانی رواں ماہ صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ فٹ بال کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے، اس دوران ان کی ایڑیوں پر چوٹ آئی تھی۔
عراقی فوجداری عدالت نے 2 فرانسسیسی شہریوں کو 15، 15 سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔
کوسٹا ریکا کے حکام نے کہا کہ فرانسسکا البانیز کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں سے روابط کے باعث بین الاقوامی الرٹ جاری ہے۔
یونیورسٹی کالج لندن کے کمپیوٹر سائنس کے پروفیسر اسٹیون مرڈوک کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ریاضی کے میدان میں صلاحیتوں کو کم سمجھنے والے اب غلط ثابت ہو چکے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم دھماکا اسکول کے نزدیک ایک مکان میں ہوا۔