• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی توانائی، بجلی بلوں میں ڈیٹکشن چارجز ختم کرنے کی تجویز دیدی

اسلام آباد ( ناصر چشتی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کو گزشتہ روز بتایا گیا کہ بلز ادا نہ کرنے والے علاقہ میں مستقبل میں بجلی ٹرانسفارمرز سے بند کرنے کا منصوبہ ہے، موجود سسٹم میں فیڈر بند کرنے سے جو بل دیتے ہیں انکی بجلی بھی بند کردی جاتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید