• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی ایران جنگ پر غور کیلئے قومی سلامتی ٹیم سے ملاقاتیں، کارروائیوں کے دوبارہ آغاز کی تیاری

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایران جنگ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کے لیے قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات کی۔

امریکی حکام کے مطابق یہ ملاقاتیں بدھ اور جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ہوئیں۔

امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ سینٹرل کمانڈ ایران میں بڑی فوجی کارروائیوں کے ممکنہ دوبارہ آغاز کے لیے تیاریاں کر رہی ہے۔

تاہم امریکی عہدیدار کے مطابق سینٹرل کمانڈ کو ایران میں کارروائیوں سے متعلق تاحال واشنگٹن سے کوئی نئی ہدایت موصول نہیں ہوئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید