اسلام آباد (ناصر چشتی ) نیپرا نے ستمبر کے لیے فیول ایدجسمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ تقریبا 2 روپے 37پیسے مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا میں درخواست کی سماعت 29اکتوبر کوہوئی تھی جس مین بجلی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں 2روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ۔ یہ اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔