• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں مریم نواز آٹزم اسکول کے 9 سیٹلائٹ کیمپس قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور( آصف محمود بٹ) محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب نے مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کے9سیٹلائٹ کیمپس صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں قائم کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے، پہلے مرحلے میں گوجرانوالہ، سرگودھا اور راولپنڈی میں تین کیمپس قائم کئے جا رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید