• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ماس ٹرانزٹ کا ڈبل ڈیکر بسوں کا آپریشن آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ ماس ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کراچی کے مخصوص کوریڈورز پر 50 ڈبل ڈیکر ڈیزل بسوں کا آپریشن، مینٹیننس اور مینجمنٹ کو پانچ برس کے لئے پرائیویٹ بس آپریٹرز کو ٹھیکہ پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ ٹھیکہ انفرادی طور پر بھی یا کنسورشیم کے تحت لیا جا سکتا ہے۔ مذکورہ ٹھیکے کی بڈ سیکیورٹی دو کروڑ 30 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید