اسلام آباد( ناصر چشتی ) بجلی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ،بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اکتوبر میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2روپے 88 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔