• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

120 ارب کا حوالہ ہنڈی کیس، 40 ارب کے لین دین سے منسلک دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد (زبیر قصوری) وزارت داخلہ کی ہدایت پر120ارب روپے کے مبینہ آن لائن جوئے اور حوالہ ہنڈی کے مقدمے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی ٹیم قائم ہونے کے پہلے ہی روز ایف آئی اے فیصل آباد نے عمران علی اور ابو سفیان کو گرفتار کر لیا۔

اہم خبریں سے مزید