• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدرمملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورہ پر نوابشاہ پہنچ گئے

نواب شاہ( انور شیخ بیورو رپورٹ )صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر زرداری ہاؤس پہنچ گئے صدر مملکت کی آمد پر پارٹی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا زرداری ہاؤس ذرائع کے مطابق صدر مملکت اپنے قیام کے دوران اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں سے ملکی اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کریں گے جبکہ امکان غالب ہے کہ صدر مملکت پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں بھی کارکنوں سے مخاطب ہوں گے صدر مملکت اصف علی زرداری کی امد کے موقع پر زرداری ہاؤس میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔
اہم خبریں سے مزید