گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چیئرمین ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی گوجرانوالہ میا ں امجد محمود کی زیر صدارت مستحقین کیلئے 2016-17کا مالی امداد اجلا س منعقد ہوا، اجلاس میں ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر رانا محبوب احمد‘ ڈسٹرکٹ زکوز آفیسر عبدالحفیظ قریشی وممبران کمیٹی عمر جاوید بٹ‘ حکیم آصف محمود بٹ‘ محمد عمران شیروانی‘ ثاقب سجاد‘ زرینہ اشرف بٹ اور کوثرمجید نے شر کت کی۔