• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ میں بھی فزیکل تھراپی ڈے منایا گیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)علامہ اقبال میموریل ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ میں بھی فزیکل تھراپی ڈے منایا گیا جس میں مہمان خصوصی ٹرسٹی ہسپتال خواجہ شجاع اللہ‘خواجہ فاروق حیدر‘ ڈاکٹرکا شف ودیگرتھے ،ٹرسٹی وایگزیکٹو ممبرخواجہ شجاع اللہ کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال ٹرسٹ ہسپتال میں فزیو تھرپی کیلئے بہترین آلات موجود ہیں،بعد ازاں خواجہ شجاع اللہ نے فری میڈ یکل کیمپ کا انعقادکیا تقر یب کے اختتام پر شرکانے کیک کاٹا اورمریضوں میں مٹھائی تقسیم کی۔   
تازہ ترین