• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: 2افراد نے نوجوان کو کلہاڑی مارکر زخمی کر دیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ موضع کان پور میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر عمیر اور حمید خالق حسین کے گھر گھس کر کلہاڑی اور ڈنڈوں کے وار کرکے اسکے بیٹے امیر حمزہ کو زخمی کردیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ 
تازہ ترین