• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ فلم ’ایلیمینیٹر‘ کا پہلا ٹریلر جاری

1st Trailer Of Hollywood Movie Eliminator Released
ایکشن سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے ہالی ووڈ تھرلر فلم ایلیمینیٹرز(Eliminators)کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جیمز نن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے امریکی ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جو لندن کے ایک گھرمیں غلطی سے ہونے والے حملے کے بعد گواہوں کو تحفظ دینے کے پروگرام کو بند کردیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں اسکاٹ ایڈکنز،اسٹو بینٹس،ڈینیل کالٹاگرون،جیمز کاسمو اور اولیویا میس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جیمز ہیرس کی پروڈیوس کردہ یہ فلم دسمبر میں سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین