• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)حکومت پاکستان نے این جی او (اے او ایل) آرٹ آف لونگ کی سرگرمیوں پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے اور اس بارے میں چاروں صوبائی حکومتوں کو بھی آگاہ کردیا ہے یہ پابندی انٹیلی جنس کے اداروں کی رپورٹس پر لگائی گئی ہے، اس سلسلہ میں محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے بھی احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔
تازہ ترین