• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں روبوٹ پولیس جرائم کی روک تھام کرےگی

Robot Police To Stop Crimes In Dubai
دبئی کے محکمہ پولیس نے سال 2017 تک روبوٹ پولیس اہلکاروں کا دستہ شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق روبوٹ اہلکار انسانی اہلکاروں کی طرح تمام فرائض تو سر انجام نہیں دے سکتے البتہ یہ دستہ شامل ہونے سے پولیس کے محکمے کو کافی سہولت میسر ہوگی۔

دبئی میں گذشتہ دنوں منعقد ہونے والی ایک نمائش میں یہ روبوٹس پیش کیے گئے ہیں ۔جدید ٹیکنالوجی کے حامل ان روبوٹس کو شہری جرائم سے متعلق رپورٹس دے سکیں گے جبکہ یہ ٹریفک فائن جمع کرنے میں بھی مددگار ثابت ہونگے۔
تازہ ترین