• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں جاری دہشتگردی کے خاتمے کے لئے احتساب ضروری ہے، اکرام بابر کھوکھر

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ملک میں جاری دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاناما شریف کا احتساب ضروری ہے،2نومبر کا دھرنا کرپٹ حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا ملک و قوم مشکلات میں جب کہ حکمران بادشاہوں کی زندگی گزار رہے،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق کے رہنما اکرام بابر کھوکھرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین